دت[1]
قسم کلام: حرف تنبیہ
معنی
١ - ایک کلمۂ مہمل جو مہاوت ہاتھی کو نچلا رہنے کو بطور تنبیہ زبان سے نکالتا ہے۔
اشتقاق
معانی حرف تنبیہ ١ - ایک کلمۂ مہمل جو مہاوت ہاتھی کو نچلا رہنے کو بطور تنبیہ زبان سے نکالتا ہے۔